شام میں امریکی جاسوس طیارہ مار گرایا گیا

شام کی سرکاری خبر رساں ایجنسی صنعاء نے امریکی جاسوس طیارے کو گرائے جانے کا دعوی کیا ہے

270231
شام میں امریکی جاسوس طیارہ مار گرایا گیا

شام میں امریکی جاسوس طیارہ مار گرایا گیا۔۔۔
شام کی سرکاری خبر رساں ایجنسی صنعاء نے امریکی جاسوس طیارے کو گرائے جانے کا دعوی کیا ہے۔
خبر کے مطابق طیارہ لازکئیہ کے شمالی علاقے بن خالد میں شامی فوج کے ائیر ڈیفنس سسٹم کی طرف سے گرایا گیا ہے۔
امریکی وزارت دفاع پینٹاگون کے ایک افسر اعلٰی نے شام کے شمال مغرب میں ایک غیر مسلح ڈرون طیارے کے ساتھ رابطہ منقطع ہونے کی تصدیق کی ہے اور کہا ہے کہ اس ڈرون طیارے کے گرائے جانے کے بارے میں تاحال حتمی خبر موجود نہیں ہوئی۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں