ترکی کی طرف سے غزہ کے لئے انسانی امداد کا سلسلہ جاری

غزہ کے لئے ترکی کی جان سُو امدادو اتحاد سوسائٹی کی طرف سے 30 ہزار یورو کی نقد امداد

268354
ترکی کی طرف سے غزہ کے لئے انسانی امداد کا سلسلہ جاری

ترکی کی طرف سے غزہ کے لئے انسانی امداد کا سلسلہ جاری ہے۔۔۔
اسرائیل کی کھڑی کردہ رکاوٹوں میں گھرے غزہ کے لئے ترکی کی جان سُو امدادو اتحاد سوسائٹی کی طرف سے 30 ہزار یورو کی نقد امداد کی گئی ہے۔
جان سو سوسائٹی کی امداد کے ذیل میں 10 دن تک تقریباً 500 مریضوں میں صبح، دوپہر اور شام کا کھانا تقسیم کیا جائے گا۔
غزہ کی سلام انسانی امداد سوسائٹی کی اپیل کے جواب میں ترک امدادی تنظیمیں اس وقت 1260 مریضوں میں کھانا تقسیم کر چکی ہیں۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں