آسیلسان اور ہنی ویل کے درمیان تعاون

سمجھوتے پر دستخط مرحدہ عرب امارات کے دارالحکومت ابو ظہبی میں میں منعقد ہونے والے عالمی شہرت یافتہ فیسٹویل Idex2018 دفاعی صنعتی فیسٹویل میں کیے گئے۔ طے پانے والے سمجھوتے کی رو سے طرفین سویلین اور فوجی شعبوں میں ایک دوسرے سے تعاون کریں گے

240366
آسیلسان اور ہنی ویل کے درمیان تعاون

ترکی کے دیو ہیکل اداروں میں سے آسیلسان دنیا کے عظیم ترین ادارے ہنی ویل کے درمیان تعاون کے ایک سمجھوتے پر دستخط کیے گئے ہیں۔
سمجھوتے پر دستخط مرحدہ عرب امارات کے دارالحکومت ابو ظہبی میں میں منعقد ہونے والے عالمی شہرت یافتہ فیسٹویل Idex2018 دفاعی صنعتی فیسٹویل میں کیے گئے۔
طے پانے والے سمجھوتے کی رو سے طرفین سویلین اور فوجی شعبوں میں ایک دوسرے سے تعاون کریں گے۔
آسیلسان اور ہنی ویل کے نمائندئے ایک دوسرے کی فرموں کا دورہ کرتے رہیں گے اور ایک متشرکہ ایگزیکٹو کمیٹی بھی تشکیل دیں گے۔
یہ تعاون کسی ایک شعبے تک ہی محدود نہیں رہے گا۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں