یمن میں سابق صدر کے حامیوں کاریڈیو اور ٹیلی ویژن کی عمارت پر قبضہ

ہادی کے حامیوں اور عمارت پر قابض حوثیوں کے درمیان ہونے والی جھڑپوں میں تین افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ یمن میں حالات کو بہتر بنانے کے لیے بھی کوششوں کا سلسلہ جاری

220229
یمن میں سابق صدر کے حامیوں کاریڈیو اور ٹیلی ویژن کی عمارت پر قبضہ

یمن کے جنوب میں عدن میں سابق صدر ہادی کے حامیوں نے ریڈیو اور ٹیلی ویژن کی عمارتوں پر قبضہ کرلیا ہے۔
ہادی کے حامیوں اور عمارت پر قابض حوثیوں کے درمیان ہونے والی جھڑپوں میں تین افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
یمن میں حالات کو بہتر بنانے کے لیے بھی کوششوں کا سلسلہ جاری ہے۔
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں برطانیہ اور اردن کی جانب سے پیش کردہ قرارداد پر غور کیا جا رہا ہے۔
دنوں ممالک کی جانب سے پیش کردہ اس قرار داد کو پندرہ ووٹوں سے منظور کرلیا گیا ہے۔
دریں اثنا یمن میں حالت کے خراب ہونے پر ترکی نے اپنے سفارت خانے کو وقتی طور پر بند کردیا ہے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں