اسرائیل اور مصر کی سرحد پر دو اسرائیلی سمگلر ہلاک

اسرائیل اور مصر کی سرحد پر مصر ی فوجیوں کیساتھ جھڑپ کرنے والے دو اسرائیلی سمگلروں کو ہلاک کر دیا گیا ہے ۔

215721
اسرائیل اور مصر کی سرحد پر دو اسرائیلی سمگلر ہلاک

اسرائیل اور مصر کی سرحد پر مصر ی فوجیوں کیساتھ جھڑپ کرنے والے دو اسرائیلی سمگلروں کو ہلاک کر دیا گیا ہے ۔ ریڈیو اسرائیل کی اطلاح کیمطابق نیزانا کے علاقے میں پیش آنے والے اس واقعے کے بعد اسرائیلی فوجیوں نے انتباہی فائرنگ کی ۔ریڈیو سے خطاب کرنے والے فوجی حکام نے بتایا ہے کہ جائے واقعہ سے منشیات سے بھرے ہوئے پیکٹ ملے ہیں ۔مصر کے فوجی حکام ن کیمطابق اسرائیلی سرحد کے اندر سمگلروں کو نشانہ بنایا گیا ہے لیکن ان کی عاقبت کے بارے میں معلومات حاصل نہیں ہیں ۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں