شام: اسد نواز فوجی کی کاروائی سینکڑوں ہلاک

شام کی حقوق انسانی کی تنظیم کے مطابق ، اسد نواز فوج نے مخالفین کے زیر قبضہ علاقوں پر بری و فضائی حملے کیے جس کے نتیجے میں بچوں اور خواتین سمیت تقریباً ایک سو افراد ہلاک ہو گئے

212974
شام: اسد نواز فوجی کی کاروائی سینکڑوں ہلاک

شام کی حقوق انسانی کی تنظیم کے مطابق ، اسد نواز فوج نے مخالفین کے زیر قبضہ علاقوں پر بری و فضائی حملے کیے جس کے نتیجے میں بچوں اور خواتین سمیت تقریباً ایک سو افراد ہلاک ہو گئے۔
اس دوران شام کی سرکاری نیوز ایجنسی سانا نے خبر دی ہے کہ حلب دمشق کے مضافات ،حمص اور حاسیکہ کے نواحی علاقوں میں جاری آپریشنز کے دوران مسلح افراد کی کثیر تعداد کو گرفتار بھی کیا گیا ہے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں