اردن میں مظاہرہ،اخوان المسلمین کے کارکنوں کی رہائی کا مطالبہ

اردن میں تحریکِ اسلامی محاذ کی طرف سے بعد نماز جمعہ دارالحکومت عمان میں مظاہرہ کیا گیا جس میں حکومت کی طرف سے اخوان المسلمین نے کارکنوں کی گرفتاری کے خلاف نعرے بازی کی گئی

196122
اردن میں مظاہرہ،اخوان المسلمین  کے کارکنوں کی رہائی کا مطالبہ

اردن میں تحریکِ اسلامی محاذ کی طرف سے بعد نماز جمعہ دارالحکومت عمان میں مظاہرہ کیا گیا ۔
یہ مظاہرہ عما ن کی ال حسینی جامع مسجد کے سامنے کیا گیا جس میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔
اس مظاہرے میں حکومت کی طرف سے اخوان المسلمین نے کارکنوں کی گرفتاری کے خلاف نعرے بازی کی گئی ۔
واضح رہے کہ اب تک اس تنظیم کے سترہ کارکن اردن میں زیر حراست ہیں۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں