محمود عباس ترکی تسریف لا رہے ہیں

فلسطین کے صدر محمود عباس، صدر ترکی رجب طیب ایردوان کی دعوت پر 12 تا 13 جنوری ترکی کا سرکاریہ دورہ کریں گے

179640
محمود عباس ترکی تسریف لا رہے ہیں

فلسطین کے صدر محمود عباس صدرِ ترکی رجب طیب ایردوان کی دعوت پر 12 تا 13 جنوری ترکی کا سرکاری دورہ سر انجام دیں گے۔
ایوانِ صدارت کے پریس مشاورت کے دفتر نے اس حوالے سے اپنے اعلان میں کہا ہے کہ "دورے کے دوران دو طرفہ تعلقات پر غور کیا جائیگا، اس دائرہ کار میں فلسطین کو فراہم امداد ی سرگرمیوں کا جائزہ لیا جائیگا، اسرائیل ۔ فلسطین تنازعے کے حوالے سے تازہ پیش رفت سمیت علاقائی مسائل پر تبادلہ خیال کیا جائیگا۔"

 


ٹیگز:

متعللقہ خبریں