ترک ہلالِ احمر کی ترکمانوں کو امداد

دولتِ اسلامیہ دیشت گرد تنظیم کے حملوں کی وجہ سے شدید مشکلات سے دو چار ترکمین اپنی جدو جہد کو جاری رکھے ہوئے ہیں۔ ترکی کی ہلالِ احمر نے عراق میں ظلم و تشدد کا نشانہ بننے والے ترکمانوں کے زخموں کو مندمل کرنے کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے

170411
ترک ہلالِ احمر کی ترکمانوں کو امداد

ترکی کی ہلالِ احمر نے ترکمانوں کی امداد کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے۔
دولتِ اسلامیہ دیشت گرد تنظیم کے حملوں کی وجہ سے شدید مشکلات سے دو چار ترکمین اپنی جدو جہد کو جاری رکھے ہوئے ہیں۔
ترکی کی ہلالِ احمر نے عراق میں ظلم و تشدد کا نشانہ بننے والے ترکمانوں کے زخموں کو مندمل کرنے کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے۔
عید میلاد النبی کے موقع پر کی جانے والی امداد نے باہرکا کیمپ میں قیام پذیر ترکمین پنا گزینوں کو کچھ حد تک سکھ کا سانس لینے کا موقع فراہم کیا ہے۔
ترک ہلالِ احمر کی جانب سے دی جانے والی امداد میں غذائی اجناس کے علاوہ گرم کپڑے اور کمبل بھی شامل ہیں۔



ٹیگز:

متعللقہ خبریں