اتحادیوں کے عراق و شام میں حملے،داعش کے ٹھکانے تباہ

امریکہ اور اس کے اتحادیوں کے فوجی طیاروں نے شام میں داعش کے سات اور عراق میں آٹھ مختلف مقامات پر حملے کیے ہیں

166697
اتحادیوں کے عراق و شام میں حملے،داعش کے ٹھکانے تباہ

امریکہ اور اس کے اتحادیوں کے فوجی طیاروں نے شام میں داعش کے سات اور عراق میں آٹھ مختلف مقامات پر حملے کیے ہیں۔
شام میں کوبانی کے اطراف میں چھ اور دیر الزور میں ایک حملہ کیا جس کے نتیجے میں داعش کے زیر استعمال ایک عمارت اور دیگر ٹھکانے تباہ کر دیئے گئے ۔
عراق پر ہونے والے حملوں میں بے جی، موصل،رمادی ،فلوجہ اور القائم نامی شہروں کے اطراف میں داعش کے مختلف ٹھکانوں کو نشانہ بنایا گیا ۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں