رفاہ کی چوکی پھر سے بند کر دی گئی

فلسطینی وزارت داخلہ سے وابستہ سرحدی تحفظ کے محکمےکے مطابق ، مصری حکومت نے رفاہ کی سرحدی چوکی دوبارہ سے بند کر دی ہے

158496
رفاہ کی چوکی پھر سے بند کر دی گئی

فلسطینی وزارت داخلہ سے وابستہ سرحدی تحفظ کے محکمےکے مطابق ، مصری حکومت نے رفاہ کی سرحدی چوکی دوبارہ سے بند کر دی ہے۔
محکمےکے ڈاریکٹر ماہر ابو صباح نے بتایا ہے کہ دیگر ممالک میں اقامت اختیار کرنے والے 428 فلسطینیوں پر مشتمل بسوں کے ایک قافلے سمیت دیگر اکسی افراد کو مصر سے غزہ میں داخلے کی اجازت جبکہ 23 افراد کو غزہ سے مصر جانے سے روک دیا گیا۔
مصری حکام نے اس واقعے سے متعلق کسی قسم کا بیان دینے سے گریز کیا ہے ۔
یاد رہے کہ رفاہ کی یہ چوکی گزشتہ سال مصر کے فوجی انقلاب کے بعد سے مسلسل بند کی جاتی رہی ہے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں