شام کا اسرائیل کے ایک جنگی طیارے کو مار گرانے کا دعوی

شام نے شام اور اسرائیل کی سرحد ی علاقے کونیٹرا میں اسرائیل کے ایک جنگی طیارے کو مار گرانے کا دعوی کیا ہے ۔

155357
 شام  کا اسرائیل کے ایک جنگی طیارے کو مار گرانے کا دعوی

شام نے شام اور اسرائیل کی سرحد ی علاقے کونیٹرا میں اسرائیل کے ایک جنگی طیارے کو مار گرانے کا دعوی کیا ہے ۔ شام کی سرکاری خبر ایجنسی صناء کی اطلاع کیمطابق کونیٹرا کے علاقے میں اسرائیل کے سکائی لارک ون قسم کے جاسوسی طیارے کوڈیفینس بیٹریز کیطرف سے مار گرا دیا گیا ہے ۔خبر ایجنسی نے اس طیارے کی تصویریں بھی شائع کی ہیں تاہم اسرائیل نے اس موضوع پر فی الحال کو ئی اعلان جاری نہیں کیا ہے ۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں