اسرائیل کے غزہ پر حملے پر حماس کی مصر سےاپیل

اسرائیل کی جانب سے غزہ پر کیے جانے والے حملے کے بعد حماس نے مصر سے اپیل کی ہے۔ حماس کے سیاسی بیورو کے نائب سربراہ اسماعیل حنیہ نے اسرائیل کی جانب سے جمعے کی رات فضا ئی حملہ کرتے ہوئے فائر بندی کی خلاف ورزی کرنے سے آگاہ کیا ہے

154484
اسرائیل کے غزہ پر حملے پر حماس کی مصر سےاپیل

اسرائیل کی جانب سے غزہ پر کیے جانے والے حملے کے بعد حماس نے مصر سے اپیل کی ہے۔
حماس کے سیاسی بیورو کے نائب سربراہ اسماعیل حنیہ نے اسرائیل کی جانب سے جمعے کی رات فضا ئی حملہ کرتے ہوئے فائر بندی کی خلاف ورزی کرنے سے آگاہ کیا ہے۔
انہون نے فائر بندی کے ضامن ملک کے طور پر مصر سے اپیل کی ہے کہ وہ اس خلاف ورزی کو روکنے کے لیے اپنای ذمہ داریوں کو پورا کرے ۔
انہوں نے اپنے بیان میں کہا ہے اسرائیل نے فائر بندی پر عملدرآمد کرنے کے بارے میں جو وعدہ کیا تھا اس کو پورا نہیں کیا ہے جبکہ حماس اپنے وعدے کو پورا کررہی ہے۔



ٹیگز:

متعللقہ خبریں