قرار دادِ فلسطین اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں

فلسطینی زمین پر اسرائیلی قبضے کے خاتمے پر مبنی قرار دادِ فلسطین اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں پیش کر دی گئی

152271
قرار دادِ فلسطین اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں

قرار دادِ فلسطین اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں پہنچ گئی ہے۔۔۔

فلسطینی زمین پر اسرائیلی قبضے کے خاتمے پر مبنی قرار دادِ فلسطین اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں پیش کی گئی ہے۔
کونسل میں پیش کردہ اس قرارداد کے منظور ہو سکنے کے لئے قرار داد پیش کرنے کے بعد 24 گھنٹے کا وقت گزرنے کی ضرورت ہے۔
تاہم کونسل میں اس سے قبل سرکاری طور پر پیش کردہ لیکن تاحال منظوری حاصل نہ کر سکنے والی متعدد قرار دادیں موجود ہیں۔
قرار داد میں اسرائیل سے سال 2017 کے آخر تک زیر قبضہ فلسطینی زمین سے نکل کر 1967 سے قبل کی سرحدوں میں جانے ، مشرقی بیت المقدس کے دارلحکومت والی فلسطینی حکومت کے قیام اور اسرائیل کے ساتھ امن کے ساتھ مل کر رہنے کا مطالبہ کیا گیاہے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں