ایران کوہمیں اعتماد میں لینا ہوگا۔امانو

عالمی ایٹمی توانائی ایجنسی کے ڈاریکٹر یوکیا آمانو نے ایران نے اپنے جوہری پروگرام کے حوالے سےعالمی برادری کے مطالبات پر غیر سنجیدگی کا مظاہرہ کرنا جاری رکھا ہوا ہے جس کی وجہ سے یہ کہنا نا ممکن ہوگا کہ اس کا جوہری پروگرام پر امن ہے

136789
ایران کوہمیں اعتماد میں لینا ہوگا۔امانو

عالمی ایٹمی توانائی ایجنسی کے ڈاریکٹر یوکیا آمانو نے ایران نے اپنے جوہری پروگرام کے حوالے سےعالمی برادری کے مطالبات پر غیر سنجیدگی کا مظاہرہ کرنا جاری رکھا ہوا ہے جس کی وجہ سے یہ کہنا نا ممکن ہوگا کہ اس کا جوہری پروگرام پر امن ہے ۔
امانو نے ایران اور چھہ عالمی طاقتوں کے درمیان جاری جوہری مذاکرات کے عمل میں کسی نتیجے پر پہنچنے کی امید ضرور ظاہر کی لیکن یہ بھی کہا کہ اس میں وقت لگ سکتا ہے۔
انہوں نے کہا کہ ایجنسی کو یہ اعتماد دلانے کی ضرورت ہے کہ ایران کے جوہری منصوبے پر امن نوعیت کےہیں جسے ثابت کرنے کےلیے ایران کو دیگر ممالک کی مدد درکار ہے ۔
واضح رہے کہ ایران اور چھہ عالمی طاقتوں کے درمیان جوہری مذاکرات کے انعقاد کو یکم جولائی 2015 تک معطل کر دیا گیا ہے۔

 


ٹیگز:

متعللقہ خبریں