داعش کے ٹھکانوں پر اتحادی قوتوں کی بمباری

عراق اور شام کے مقامی گروپوں کیساتھ ساتھ اتحادی قوتوں کے داعش کے ٹھکانوں فضائی پر حملوں کا سلسلہ جاری ہے ۔ اتحادی قوتوں کے طیاروں نے داعش کے لیڈر ابو بکر بغداد کے ٹھکا نے پر دو با ر بمباری کی ۔علاوہ ازیں اتحادی قوتوں کے طیاروں نے موصل کے جوار میں تنظیم کے اہم لیڈروں کو لے جانے والے دس ٹرکوں پر مشتمل ایک قافلے پر حملہ کیا ۔

187165
داعش  کے ٹھکانوں پر اتحادی قوتوں کی بمباری

عراق اور شام کے مقامی گروپوں کیساتھ ساتھ اتحادی قوتوں کے داعش کے ٹھکانوں فضائی پر حملوں کا سلسلہ جاری ہے ۔ اتحادی قوتوں کے طیاروں نے داعش کے لیڈر
ابو بکر بغداد کے ٹھکا نے پر دو با ر بمباری کی ۔علاوہ ازیں اتحادی قوتوں کے طیاروں نے موصل کے جوار میں تنظیم کے اہم لیڈروں کو لے جانے والے دس ٹرکوں پر مشتمل ایک قافلے پر حملہ کیا ۔ اس حملے میں داعش کے لیڈر ابوبکر کے ہلاک ہو سکنے کا دعوی کیا گیا ہے ۔ جبکہ داعش نے ان کے زخمی ہونے کا اعلان کیا ہے ۔دریں اثناء کوبانی میں 56 روز سے جاری جھڑپوں میں شدت پیدا ہو گئی ہے ۔عراقی فوج نے ماہ جون میں داعش کے قبضے میں جانے والے بے جی شہر کے نصف سے زائد حصے کو اپنے کنٹرول میں لیتے ہوئے یہاں اپنا پرچم گاڑ دیا ہے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں