عدلیب: شامی مخالفین اور سرکاری فوج میں لڑائی

عدلیب اور اس کے مضافات میں ہونے والی لڑائی کے دوران مخالفین نے دو ٹینکوں پر قبضہ جبکہ تین ٹینکوں سمیت متعدد فوجی گاڑیاں تباہ کر دیں اس کے علاوہ شہر کے بعض حساس مقامات بھی مخالفین کے قبضے میں آ گے ہیں

172829
 عدلیب: شامی مخالفین اور سرکاری فوج میں لڑائی

شامی مخالفین اور اسد نواز فوج کے درمیان عدلیب شہر میں گھمسان کی لڑائی جاری ہے ۔
اطلاع ملی ہے کہ اس لڑائی کے نتیجے میں اسد نواز فوج کے زیر کنٹرول بعض علاقوں پر شامی مخالفین کا قبضہ ہو گیا ہے ۔
اسد نواز فوج نے بعد ازاں علاقے پر فضائی بمباری کی۔
عدلیب اور اس کے مضافات میں ہونے والی لڑائی کے دوران مخالفین نے دو ٹینکوں پر قبضہ جبکہ تین ٹینکوں سمیت متعدد فوجی گاڑیاں تباہ کر دیں اس کے علاوہ شہر کے بعض حساس مقامات بھی مخالفین کے قبضے میں آ گے ہیں ۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں