مصری عوام کی طرف سے جدوجہد کا عندیہ

مصری قومی اتحاد تحریک نے اعلان کیا ہے کہ مصری عوام 25 جنوری سن 2011 کے انقلاب کو دوبارہ حاصل کرنے تک جدوجہد کو جاری رکھا جائیگا

150115
مصری عوام کی طرف سے جدوجہد کا عندیہ


مصری عوام کی جدوجہد جاری رہے گی۔
مصر میں بغاوت کو رد اور قانون کی حمایت کے لیے قائم کردہ قومی اتحاد تحریک نے اعلان کیا ہے کہ مصری عوام 25 جنوری سن 2011 کے انقلاب کو دوبارہ حاصل کرنے تک جدوجہد کو جاری رکھا جائیگا۔
تحریک نے مصر کی سن 1973 میں اسرائیل سے سینا جزیرہ نما علاقے کو واپس لینے کے دن 6 اکتوبر کی 41 ویں سالانہ یاد کی مناسبت سے کل استنبول میں ایک پریس کانفرس کا اہتمام کیا ہے۔
اجلاس کے بعد جاری کردہ اعلامیہ میں اس بات پر زور دیا گیا ہے کہ "مصر کی آزادی، قصور واروں کو سزا، شہریوں کی ہلاکتوں کا موجب بننے والوں کو عدالت کے کٹہرے میں پیش کرنے تک عوامی جدوجہد کو پر قائم رہا جائیگا۔"

 

 


ٹیگز:

متعللقہ خبریں