محمود عباس کی عرب لیگ کے اراکین کے ساتھ ملاقات

فلسطین کے صدر محمود عباس نے اپنے وفد کے ہمراہ مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں عرب لیگ کے اراکین کے ساتھ ملاقات کی

101359
محمود عباس کی عرب لیگ کے اراکین کے ساتھ ملاقات

فلسطین کے صدر محمود عباس نے اپنے وفد کے ہمراہ مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں عرب لیگ کے اراکین کے ساتھ ملاقات کی۔
مذاکرات میں فلسطین اور اسرائیل کے درمیان نامکمل رہ جانے والی فائر بندی کو جاری رکھے جانے کے بارے میں وفود کے مابین تبادلہ خیالات کیا گیا۔
عباس نے مذاکرات سے قبل اپنے بیان میں کہاکہ وہ دونوں ملکوں کے درمیان ایک طویل المدت فائر بندی کی خواہش رکھتے ہیں۔
واضح رہے کہ مصر کے خارجہ امور کے حکام نے بھی حماس اور اسرائیل کو اوپن اینڈ فائر بندی کا مشورہ دیا تھا۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں