ماہرین کا اسرائیلی اکیڈیمشنز کے نام کھلا خط

ماہرین جن میں اسرائیلی ماہرین بھی شامل ہیں ایک ہزار 439 افراد کے دستخطوں جاری کردہ خط میں اسرائیلی اکیڈمیشنز کو مخاطب کیا گیا ہے۔ ویب سائٹ پر پیش کیے جانے والے کھلے خط پر دستخط کرنے والوں میں عالمی شہرت یافتہ رائٹر نوئم چومسکی اور سلاووج جیجیک بھی شامل ہیں۔

70665
ماہرین  کا اسرائیلی اکیڈیمشنز کے نام کھلا خط

ماہرین نے اسرئیل کے اکیڈمیشنز کے نام ایک کھلا خط تحریر کیا ہے۔
ماہرین جن میں اسرائیلی ماہرین بھی شامل ہیں ایک ہزار 439 افراد کے دستخطوں جاری کردہ خط میں اسرائیلی اکیڈمیشنز کو مخاطب کیا گیا ہے۔
ویب سائٹ پر پیش کیے جانے والے کھلے خط پر دستخط کرنے والوں میں عالمی شہرت یافتہ رائٹر نوئم چومسکی اور سلاووج جیجیک بھی شامل ہیں۔
اس خط پر کئی ایک ترک اکیڈ میشنز نے بھی دستخط کیے ہیں۔
خط میں کہا گیا ہے کہ اسرائیل میں ماحول کو جنگی ماحول بنادیا گیا ہے اور خطے میں بڑی تعداد میں انسان ہلاک ہو رہے ہیں ۔ کیا یہ سب کچھ حماس اور الفتح کے درمیان قائم ہونے والی کوالیشن حکومت کی راہ میں رکاوٹیں کھڑی کرنے کے لیے کیا جا رہا ہے؟
خط میں اسرائیلی اکیڈمیشنز نے حکومت اسرائیل سے سرزرد کردہ جنگی جرائم کے خلاف مظاہرہ کرنے کا بھی مطالبہ کیا ہے۔

 


ٹیگز:

متعللقہ خبریں