شام کی خانہ جنگی سے اختیارات کا فقدان

حلب شہر کے جوارکے دیہاتوں اور قصبوں میں داعش اور پی وائے ڈی کے درمیان جھڑپیں ہورہی ہیں

117617
شام کی خانہ جنگی سے اختیارات کا فقدان

شام میں تین سالوں سے جاری خانہ جنگی اختیارات کے خلا کا بھی موجب بنی ہے۔
شام کے شہر حلب سے منسلک قارابلوس قصبے سے اسلحہ چلنے کی آوازیں بلند ہو رہی ہیں۔
غازی این تپ کی تحصیل قارقامِش کے جوار میں واقع دیہاتوں میں مقیم لوگ کل دنوں سے جاری جھڑپوں کے باعث پریشان ہیں۔
یہ جھڑپیں داعش ملیشیاؤں اور پی کے کے شامی بازو پی وائے ڈی کی قوتوں کے درمیان ہو رہی ہیں۔

 


ٹیگز:

متعللقہ خبریں