یمن میں قبائلی جھڑپوں میں 17 افراد ہلاک

یمن کے جنوبی ضلعے شبوا میں دو قبائل با الحارث اور ابو طاحیف کے درمیان زمین کی وجہ سے جھڑپ ہوگئی جس میں 17 افراد ہلاک اور 30 زخمی ہو گئے

115272
یمن میں قبائلی جھڑپوں میں 17 افراد ہلاک

یمن میں قبائلی جھڑپوں میں 17 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔۔۔
اطلاع کے مطابق یمن کے جنوبی ضلعے شبوا میں دو قبائل با الحارث اور ابو طاحیف کے درمیان زمین کی وجہ سے جھڑپ ہوگئی جس میں 17 افراد ہلاک اور 30 زخمی ہو گئے ہیں۔
جھڑپ فی الحال رُک گئی ہیں لیکن دوبارہ شروع ہونے کا خطرہ ظاہر کیا گیاہے۔
قبائل جس زمین پر اپنا حق ثابت کرنے کی کوشش کر رہے ہیں اسے پیٹرول والی اراضی بتایا جا رہا ہے۔
واضح رہے کہ گذشتہ ماہِ جولائی میں بھی ان دو قبائل کے درمیان مذکورہ اراضی کی وجہ سے جھڑپ ہوئی تھی جس میں دسیوں افراد ہلاک ہو گئے تھے، جھڑپ کو قبائلی سرداروں کی مدد سے ٹھنڈا کیا گیا تھا۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں