یہودی مغویوں کی بازیابی کےلیے کوششیں جاری

اسرائیلی وزیرا عظم بن یامین نیتین یاہو نے گزشتہ روز ایک بیان مین بتایا کہ کابینہ نے اپنے فیصلے میں تین یہودی مغویوں کی بازیابی کے لیے کاروائیاں جاری رکھنے کا عندیہ دیاہے

107820
 یہودی مغویوں کی بازیابی کےلیے کوششیں جاری

اسرائیلی وزیرا عظم بن یامین نیتین یاہو نے گزشتہ روز ایک بیان مین بتایا کہ کابینہ نے اپنے فیصلے میں تین یہودی مغویوں کی بازیابی کے لیے کاروائیاں جاری رکھنے کا عندیہ دیاہے۔
انہوں نے اپنے بیان میں یہ بھی بتایا کہ اسرائیلی جیلوں میں بند دہشت گردوں کو فلسطینی انتظامیہ کی طرف سے مالی امداد کی فراہمی کے خلاف متعدد تدابیر اختیار کی جائیں گی ۔
یاد رہے کہ اس ماہ کی بارہ تاریخ کو تین یہودی نوجوان اغوا کر لیے گئے تھے جس کی ذمہ داری اسرائیلی حکومت نے فلسطینی انتظامیہ پر عائد کرتےہوئے اسرائیلی پارلیمان میں فوج کو کاروائی کرنے کا اختیار دینے سے متعلق ایک بل پیش کیا تھا۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں