شام:اسد نواز فوج کی کاروائی سینکڑوں افراد ہلاک

شام میں اسد نواز فوج کی بری اور فضائی کاروائی کے دوران خواتین اور بچوں سمیت ایک سو سے زائد افراد ہلاک ہو گئے ہیں

107692
شام:اسد نواز فوج کی کاروائی سینکڑوں افراد ہلاک

شام میں اسد نواز فوج کی بری اور فضائی کاروائی کے دوران خواتین اور بچوں سمیت ایک سو سے زائد افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
شامی فضائیہ کےلڑاکا طیاروں نے ایک سال سے زیادہ عرصے سے داعش کے زیر کنٹرول راقہ شہر کے بعض علاقوں پر بمباری کی ۔
اس بمباری کے نتیجے میں بارہ افراد ہلاک ہو گئے ۔
مشرقی شامی شہر دا ر الزور سے بھی شامی فوج سے وابستہ دستوں اور داعش کے عسکریت پسندوں کے درمیان وقتاً فوقتاً جھڑپیں ہونے کی اطلاعات موصول ہو رہی ہیں۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں