داعش نے موصل ہوائی اڈے پر قبضہ کرلیا

عراق میں دہشت گرد تنظیم دولت اسلامیہ برائے عراق و شام (داعش) نے موصل کے ہوائی اڈے سمیت شہر کے بعض علاقوں پر قبضہ کر لیا ہے

88671
داعش نے موصل ہوائی اڈے پر قبضہ کرلیا

عراق میں دہشت گرد تنظیم دولت اسلامیہ برائے عراق و شام (داعش) نے موصل کے ہوائی اڈے سمیت شہر کے بعض علاقوں پر قبضہ کر لیا ہے ۔
تنظیم کے زیر قبضہ علاقوں میں گورنر ہاوس اور پولیس ہیڈ کوارٹر کی عمارتیں بھی شامل ہیں۔
حفاظتی ذرائع کے مطابق ، داعش کے زیر قبضہ علاقوں میں مقیم سرکاری ملازمین نے کرفیو کے باوجود اپنے اہلِ خانہ کے ہمراہ شہر چھوڑ نا شروع کر دیا ہے۔
اس دوران شہر سے تنظیم کے عسکریت پسندوں اور حفاظتی دستوں کے درمیان جھڑپوں کی بھی اطلاعات موصول ہو رہی ہیں۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں