عراق:مسلح جھڑپوں میں درجنوں ہلاک و زخمی

عراق میں حفاظتی دستوں اور دولت اسلامیہ برائے عراق و شام (داعش) کے درمیان ہونے والی جھڑپوں میں متعدد افراد ہلاک ہو گئے

85678
عراق:مسلح جھڑپوں میں درجنوں ہلاک و زخمی

عراق میں حفاظتی دستوں اور دولت اسلامیہ برائے عراق و شام (داعش) کے درمیان ہونے والی جھڑپ میں چھبیس افراد ہلاک ہو گئے ۔
موصل کے محکمہ پولیس کے مطابق ، شہر کے بعض علاقوں میں ہونے والی جھڑپوں میں چھہ حفاظتی اہلکار ہلاک اور ستائیس زخمی ہو گئے۔
اس کے علاوہ ایک دیگر جھڑپ میں داعش تنظیم کے بیس شر پسند بھی ہلاک کر دیئے گئے۔
دوسری جانب دارالحکومت بغداد کے بعض رہائشی علاقوں پر مارٹو گولوں کے حملوں میں پانچ افراد ہلاک اور بیس زخمی ہو گئے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں