اسنوکر میں میچ فکسنگ کا انکشاف،چینی کھلاڑی کا لائسنس منسوخ

عالمی نمبر سولہ چینی کھلاڑی یان بنگ تاو اور دیگر چھ شہریوں کے لائسنس کو میچ اسکورنگ میں تبدیلی اور سٹہ بازاری میں استعمال کرنے کے جواز میں منسوخ کر دیا گیا ہے

1918156
اسنوکر میں میچ فکسنگ کا انکشاف،چینی کھلاڑی کا لائسنس منسوخ

اسنوکر کے کھیل میں میچ فکسنگ کا انکشاف ہوا ہے۔

عالمی نمبر سولہ چینی کھلاڑی یان بنگ تاو اور دیگر چھ شہریوں کے لائسنسز کو میچ اسکورنگ میں تبدیلی اور سٹہ بازاری میں استعمال کرنے کے جواز میں منسوخ کر دیا گیا ہے۔

بائیس  سالہ کھلاڑی پر اب ماسٹر ٹورنامنٹ میں کھِلنے پر بھی پابندی ہوگی ۔

عالمی پروفیشنل بلیئرڈ اور اسنوکر ایسوسی ایشن کے صدر جیسن فرگوسن نے اس اسکینڈل کے کھیل پر برے اثرات پڑنے مگر ذمہ داروں کو  ضروری سزا دینے کا اظہار کیا ہے ۔

 

 



متعللقہ خبریں