فیفا 2018 عالمی فٹ باک کپ کے گروپس کا اعلان

یہ ٹورنا منٹ 14 تا 28 جون 2018  کو کھیلا جائیگا جبکہ ٹورنامنٹ کا پہلا میچ میزبان روس اور سعودی عرب کے درمیان کھیلا جائیگا

859882
فیفا 2018 عالمی فٹ باک کپ کے گروپس کا اعلان
dunya kupasi kura1.jpg

روس میں منعقد ہونے والے 2018 فیفا عالمی فٹ بال کپ کے گروپس  کی قرع اندازی سر انجام پا گئی ہے۔

روسی دارالحکومت ماسکو  میں کریملس پیلس میں منعقدہ  قرع اندازی   کی تقریب سے صدر روس ولادیمر پوتن  اور فیفا کے صدر جیانی  انفانتینو نے ٹورنام منٹ میں  شمولیت کرنے والی ٹیموں کے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔

32 ٹیمیں مندرجہ ذیل گروپس میں مقابلہ کریں گی:

گروپ اے:  روس، سعودی عرب، مصر، یوراگوئے

گروپ بی:     پرتگال، سپین، مراکش، ایران

گروپ سی: فرانس، آسٹریلیا، پیرو، ڈنمارک

گروپ ڈی:  آرجنٹینا، آئیس لینڈ، کروشیا، نائیجیریا

گروپ ای: برازیل، سوئٹزرلینڈ، کوسٹا ریکا، سائیبیریا

گروپ ایف: جرمنی، سویڈن، میکسیکو، جنوبی کوریا

گروپ جی: بیلجیئم، پاناما، تیونس، برطانیہ

گروپ ایچ: پولینڈ، سینیگال، کولمبیا، جاپان

یہ ٹورنا منٹ 14 تا 28 جون 2018  کو کھیلا جائیگا جبکہ ٹورنامنٹ کا پہلا میچ میزبان روس اور سعودی عرب کے درمیان کھیلا جائیگا۔

 

 



متعللقہ خبریں