ترک موٹر سائیکل چیمپیئن صوفواولو دوڑ کے دوران زخمی، ہڈیاں ٹوٹ گئیں

ترک موٹر سائیکل  چیمپیئن  کنعان صوفو الوو  فرانس میں عالمی  سپر اسپورٹس  کے 10 ویں مرحلے کے دوران گر کر زخمی ہو گئے

817630
ترک موٹر سائیکل چیمپیئن صوفواولو دوڑ کے دوران زخمی، ہڈیاں ٹوٹ گئیں

ترک موٹر سائیکل  چیمپیئن  کنعان صوفو الوو  فرانس میں ایک حادثےکا شکار ہو گئے۔

  عالمی  سپر اسپورٹس  کے 10 ویں مرحلے   میں مقابلہ کرنے والے  صوفو  اولو     کو یہ حادثہ دوڑ کے دوران پیش آیا ۔

 وزیر صحت  احمد دیمیر جان نے بتایا ہے کہ  صوفو  اولو کی کمر اور ٹانگ کی ہڈیاں ٹوٹ گئی  ہیں  مگر جان کے خطرے کی کوئی بات نہیں۔

 بتایا گیا ہے کہ  قومی موٹر سائیکل  کا آپریشن  استنبول میں ہوگا۔

 



متعللقہ خبریں