ترک وومن والی بال ٹیم سیمی فائنل میں

ترک قومی ٹیم نے 2017 یورپی  چمپین شپ  کے کوارٹر فائنل میں روس کو تین۔صفر کے اسکور سے شکست دے دی ہے

817344
ترک وومن والی بال ٹیم سیمی فائنل میں

ترک وومن والی  بال ٹیم نے  سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی  کر لیا  ہے۔

ترک قومی ٹیم نے 2017 یورپی  چمپین شپ  کے کوارٹر فائنل میں روس کو تین۔صفر کے اسکور سے شکست دے دی ہے۔

آذربائیجان کے دارالحکومت  باکو میں  جاری چمپین شپ  میں  ترکی آج سربیا  سے نبرد آزما ہو گا۔

 



متعللقہ خبریں