ترکی اور مقدونیہ کا میچ برابر رہا

ترک  قومی ٹیم  نے      کل مقدونیہ سے ایک پریکٹس میچ کھیلا جو کہ بلا کسی گول کے صفر۔صفر سے برابر رہا۔

746685
ترکی اور مقدونیہ کا میچ برابر رہا

ترک  قومی ٹیم  نے      کل مقدونیہ سے ایک پریکٹس میچ کھیلا جو کہ بلا کسی گول کے صفر۔صفر سے برابر رہا۔

اس سے قبل مقدونیہ میں اس کے ہوم گراؤنڈ میں  تین میچ کھیلنے والی ترک ٹیم نے   سبھی میں فتح  حاصل کی تھی تا ہم اب کی بار ایسا نہ ہو سکا۔

متعللقہ خبریں