ترکی آج شب مقدونیہ سے ایک پریکٹس میچ کھیلے گا

دارالحکومت اسکوپ میں کھیلا جانے والا یہ میچ  ترکی کے مقامی وقت کے مطابق  شب پونے دس بجے شروع  ہو گ

745891
ترکی آج شب مقدونیہ سے ایک پریکٹس میچ کھیلے گا

ترک قومی  فٹ بال ٹیم  مقدونیہ کے ساتھ آج شام ایک پریکٹس میچ کھیلے گی۔

دارالحکومت اسکوپ میں کھیلا جانے والا یہ میچ  ترکی کے مقامی وقت کے مطابق  شب پونے دس بجے شروع  ہو گا۔

قومی ٹیم  مقدونیہ کے ساتھ میچ کے بعد   سلووینیا کے شہر پورتوروز    جاتے ہوئے  2018 فیفا ورلڈ کپ    کے یورپی  کوالیفائنگ   مرحلے   میں  11  جون  کو  البانیہ میں  کوسوو کے ساتھ کھیلے جانے والے میچ کے لیے  کیمپ لگائے گی۔

 



متعللقہ خبریں