چمپینز لیگ کا فائنل

چمپینز لیگ کے فائنل میچ میں  ہسپانوی ٹیم ریئل میڈرڈ اور اطالوی ٹیم   یوونٹس    مد مقابل آئیں گی

745057
چمپینز لیگ کا فائنل

یورپی  فٹ بال کی سب سے بڑی ٹیم کا تعین آج   ہو رہا ہے۔

چمپینز لیگ کے فائنل میچ میں  ہسپانوی ٹیم ریئل میڈرڈ اور اطالوی ٹیم   یوونٹس    مد مقابل آئیں گی۔

وہیلز کے  کارڈف شہر میں   یہ  میچ آج شب  پونے دس بجے کھیلا جائیگا۔

 



متعللقہ خبریں