قومی فٹبالر براق یلماز کی صدر رجب طیب ایردوان کے ساتھ ملاقات

صدر ایردوان نے براق یلماز کے ساتھ گفتگو کے دوران ان کی ٹیم بیجن گوان  کو بھی بہترین کارکردگی دکھانے پر مبارکباد دی

732380
قومی فٹبالر براق یلماز کی صدر رجب طیب ایردوان کے ساتھ ملاقات

چین کی طرف سے کھیلنے والے ترکی کے قومی فٹبالر براق یلماز نے بیلٹ اینڈ روڈ فورم میں شرکت کے لئے بیجنگ میں موجود ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان  کے ساتھ ملاقات کی۔

صدر ایردوان نے براق یلماز کے ساتھ گفتگو کے دوران ان کی ٹیم بیجن گوان  کو بھی بہترین کارکردگی دکھانے پر مبارکباد دی۔

واضح رہے کہ براق  کی ٹیم نے 'یان بی آن ' ٹیم کے ساتھ  اپنے حالیہ  میچ میں ایک کے مقابلے میں 2 گول سے کامیابی حاصل کی اور میچ کے دونوں گول براق نے کئے تھے۔



متعللقہ خبریں