ترکی بمقابلہ مولدووا

ترکی کی قومی فٹبال ٹیم  کوالیفائنگ میچ میں 27 مارچ بروز سوموار کو ایسکی شہر میں مولدووا  کے مقابل میدان میں اترے گی

699329
ترکی بمقابلہ مولدووا

ترکی کی قومی فٹبال ٹیم  کوالیفائنگ میچ میں 27 مارچ بروز سوموار کو ایسکی شہر میں مولدووا  کے مقابل میدان میں اترے گی۔

میچ ایسکی شہر کے نئے اسٹیڈئیم میں شام 7 بج کر 15 منٹ پر شروع ہو گا اور کوسووا فٹبال فیڈریشن  سے گینج نوزا میچ کی ایمپائرنگ کریں گے۔

واضح رہے کہ ترکی کی ٹیم نے فیفا 2018  کے کوالیفائنگ  میچوں میں 24 مارچ  بروز جمعہ انطالیہ میں فن لینڈ کی ٹیم کو صفر کے مقابلے میں 2 گولوں سے شکست دے دی تھی۔



متعللقہ خبریں