فیفا 2016 بہترین فٹ بالر کا انتخاب
سال 2016 کے بہترین کھلاڑی کے امیدوار کرسٹیان رونالڈو، لیونل میسی اور انتوئن گریز مین ہیں
647462
![فیفا 2016 بہترین فٹ بالر کا انتخاب](http://cdn.trt.net.tr/images/xlarge/rectangle/3765/38e0/a78e/5860ede6c490e.jpg?time=1719136234)
![lionel messi.jpg](http://cdn.trt.net.tr/images/xlarge/rectangle/833f/1136/4e62/58526bb557a5d.jpg?time=1719136234)
![antoine griezmann.jpg](http://cdn.trt.net.tr/images/xlarge/rectangle/7ce6/e0ce/5a18/5873421b76023.jpg?time=1719136234)
فیفا 2016 فٹ بال ایوارڈ تقریب آج ترکی کے مقامی وقت کے مطابق شب نو بجے ٹی آرٹی سپور چینل پر براہ راست نشر کیا جائیگا۔
فیفا کی جانب سے 6 بعد سے 'فرانس فٹ بال' جریدے سے ہٹ کر واحدانہ طور پر آج مستحقین کو ایوارڈز سے نوازے گا۔
'گولڈن بال' نام کے جملہ حقوق جریدے کے پاس ہونے کے باعث فیفا ' دی بیسٹ' کے نام سے یہ ایوارڈز تقسیم کرے گا۔
سن 2016 کے بہترین فٹ بالر کا تعین کرنے والی یہ تقریب سوئس شہر زیورخ میں منعقد ہو گی۔
بہترین فٹ بالر کے لیے فرانسیسی کھلاڑی انتوئن گریز مین، پرتگالی کھلاڑی کرستیانو رونالڈو اور ارجنٹینی کھلاڑی لیونل میسی ، اُمیدوار ہیں۔
متعللقہ خبریں
![یورو 2024 میں کل ترکیہ پرتگال کے مدِ مقابل آئے گا](http://cdn.trt.net.tr/images/medium/rectangle/a562/74c0/b9e9/66756ddf0afec.jpg?time=1719136234)
یورو 2024 میں کل ترکیہ پرتگال کے مدِ مقابل آئے گا
چیمپئن شپ میں ترکیہ-پرتگال کا میچ ترکیہ کے وقت کے مطابق کل شام سات بجے شروع ہوگا