انڈر 18 باسکٹ بال مقابلے: ترکی کی کامیابی

ترک  شہر سامسون میں  18 سال سے کم عمر  یورپی باسکٹ  بال چیمیئمن شپ کے مقابلوں کے  پہلے میچ میں  ترکی نے یونان کو 78 کے مقابلے میں 82 پوائنٹس سے ہرا دیا

632377
انڈر 18 باسکٹ بال مقابلے: ترکی کی کامیابی

ترک  شہر سامسون میں  18 سال سے کم عمر  یورپی باسکٹ  بال چیمیئمن شپ کے مقابلوں کے  پہلے میچ میں  ترکی نے یونان کو 78 کے مقابلے میں 82 پوائنٹس سے ہرا دیا ۔

 میچ کا پہلا ہاف ذرا سست رہا  لیکن دوسرے ہاف میں  ترک ٹیم نے  بہترین کھیل کا مظاہرہ کرتےہوئے   اپنی جیت   کو ممکن بنایا ۔



متعللقہ خبریں