بیشکتاش نے چمپینز لیگ کو خیر آباد کہہ دیا

چمپینز  لیگ کو الوداع کہنے والا   ترک کلب اب یو ای ایف اے یورپی  لیگ میں   اپنے  سفر کو جاری رکھے گ

625398
بیشکتاش نے چمپینز لیگ کو خیر آباد کہہ دیا

بیشکتاش نے  نا  شکست  عنوان  کو سیزن  کے  اہم ترین میچ میں  گنوا دیا ہے۔

چمپینز لیگ  میں   آخری 16 ٹیموں میں   شرکت کا   حق حاصل کرنے میں نبرد آزما ہونے والے   ترک کلب  کی امیدوں پر  یوکیرین  میں     پانی پھر گیا۔

بی  گروپ کے آخری میچ میں    ڈینا مو کیف نے بیشکتاش کو    6۔ صفر  سے شکست دے دی۔

چمپینز  لیگ کو الوداع کہنے والا   ترک کلب اب یو ای ایف اے یورپی  لیگ میں   اپنے  سفر کو جاری رکھے گا۔



متعللقہ خبریں