چمپینز لیگ میں بیشکتاش نے گروپ لیڈر بننے کا موقع ہاتھ سے گنوا دیا

سات۔ سات پوائنٹس کے ساتھ    نپولی اور بینفیکا    پہلے اور دوسرے نمبر پر   جبکہ   بیشکتاش  6 پوائنٹس کے ساتھ تیسرے نمبر ہے

601821
چمپینز لیگ میں بیشکتاش نے گروپ لیڈر بننے کا موقع ہاتھ سے گنوا دیا

ترک  کلب  بیشکتاش  نے چمپینز لیگ   کے  بی گروپ  کے   چوتھے میچ میں اطالوی ٹیم   نپولی کی میزبانی کی۔

دونوں ٹیموں کی جانب سے   شاندار کھیل  کا مظاہرہ  کرنے والا یہ  میچ ایک ۔ ایک  کے اسکور سے برابر رہا۔

اسی گروپ کے   دوسرے میچ میں  بینفیکا     نے  اپنے ہوم گراؤنڈ میں    ڈینامو کیف کو   ایک۔ صفر سے شکست دے دی۔ ان نتائج کے بعد  بی گروپ   کے  پوائنٹس  کچھ یوں ہیں۔  سات۔ سات پوائنٹس کے ساتھ    نپولی اور بینفیکا    پہلے اور دوسرے نمبر پر   جبکہ   بیشکتاش  6 پوائنٹس کے ساتھ تیسرے نمبر ہے۔  گروپ  میں    آخری نمبر پر ہونے والے ڈینامو کیف کا ایک  پوائنٹ  ہے۔



متعللقہ خبریں