موٹو جی پی ملائیشیا کا 17 واں مرحلہ اطالوی موٹر سائیکل سوار نے جیت لیا

موٹو جی پی عالمی  چیمیئن شپ کے 17 ویں  مقابلوں کا انعقاد ملیشیا میں ہوا جس میں ڈوکاٹی کی ٹیم کے اطالوی  موٹر سائیکل سوار  آندریا دوو یزیوسو   اول  آئے

599833
موٹو جی پی ملائیشیا کا 17 واں  مرحلہ اطالوی موٹر سائیکل سوار نے جیت لیا

موٹو جی پی عالمی  چیمیئن شپ کے 17 ویں  مقابلوں کا انعقاد ملیشیا میں ہوا جس میں ڈوکاٹی کی ٹیم کے اطالوی  موٹر سائیکل سوار  آندریا دوو یزیوسو   اول  آئے۔

 5٫5 کلومیٹر  طویل  یہ مقابلے ملیشیا کے صوبے  سیلانگور میں  ہوئے جس  کا آغاز بارش کے باعث 15 منٹ تاخیر سے ہوا ۔

 اس سیزن      کی پہلی کامیابی اطالوی موٹر سائیکل سوار آندریا  دو ویزیو سو   کے حصے میں آئی جنہوں نے یہ مقابلہ  42 منٹ 27 سیکنڈ اور 333  ملی سیکنڈز میں جیت لیا ۔

 اس  دوڑ مین  والنتینو روسی دوسرے اور ہوریے لورینزو  تیسرے نمبر پر آئے۔

  اس سیزن کا 18 واں مرحلہ اب  والینسیا میں 13 نومبر سے شروع ہوگا۔

 



متعللقہ خبریں