ترکی بمقابلہ آئی لینڈ

2018 فیفا عالمی فٹبال کپ   کے کوالیفائینگ میچوں کے سلسلے میں ترکی ،گروپ ون سے آج شام آئی لینڈ کے ساتھ میچ کھیلے گا

585753
ترکی بمقابلہ آئی لینڈ

2018 فیفا عالمی فٹبال کپ   کے کوالیفائینگ میچوں کے سلسلے میں ترکی ،گروپ ون سے آج شام آئی لینڈ کے ساتھ میچ کھیلے گا۔

میچ ترکی کے مقامی وقت کے مطابق شام 9 بجکر 45 منٹ پر شروع ہو گا اور اس کے ریفری برطانوی فٹ بال فیڈریشن سے مارک کالٹن برگ ہوں گے۔

میچ کے چوتھے جج انتھونی ٹیلر ہوں گے۔

واضح رہے کہ ترکی گروپ میں 2 پوائنٹ کے ساتھ   چوتھے نمبر پر ہے۔



متعللقہ خبریں