ترکی بمقابلہ کروشیا

ترکی کی قومی ٹیم 2018 عالمی کپ کے کوالیفائنگ مقابلوں کو کروشیا کے ساتھ میچ سے شروع کرے گی

564895
ترکی بمقابلہ کروشیا

ترکی کی قومی ٹیم 2018 عالمی فٹ بال کپ کے کوالیفائنگ مقابلوں کو کروشیا کے ساتھ میچ سے شروع کرے گی۔

ترکی کی قومی ٹیم نے میچ کی تیاری  اور وارم اپ میچوں کے سلسلے کو کروشیا کے دارالحکومت  زغرب میں جاری رکھا۔

ترکی اور کروشیا کی ٹیموں  کے درمیان میچ کل شام 9 بجکر 45 منٹ پر شروع ہو گا۔

میچ میزبان ملک کی سزا کی وجہ سے تماشائیوں کے بغیر کھیلا جائے گا۔



متعللقہ خبریں