قومی والی بال ٹیم کی کامیابی
آج ترکی کا مقابلہ فن لینڈ سے ہو گا جبکہ 27 جون بروز سوموار یہ مصر کے خلاف میچ کھیلے گا
518208
![قومی والی بال ٹیم کی کامیابی](http://cdn.trt.net.tr/images/xlarge/rectangle/8a1f/db73/d3db/576e64f95968b.jpg?time=1719306219)
ترک قومی والی بال ٹیم نے مصر میں شروع ہونے والے 2016 FIVB عالمی لیگ کے ای ۔ ٹو گروپ کے پہلے میچ میں جاپان کو تین کے مقابلے میں دو سیٹس سے شکست دی ہے۔
ای ٹو گروپ میں ترکی سمیت مصر، فن لینڈ اور جاپان شامل ہیں۔
آج ترکی کا مقابلہ فن لینڈ سے ہو گا جبکہ 27 جون بروز سوموار یہ مصر کے خلاف میچ کھیلے گا۔
یاد رہے کہ ترک مینز والی بال ٹیم نے گزشتہ ہفتے ازمیر میں منعقدہ عالمی لیگ سیکنڈ ریکنگ کے اے گروپ میں اول پوزیشن حاصل کرتے ہوئے آئندہ کے مرحلے کے لیے کوالیفائی کر لیا ہے۔