یورو کپ: پیرس کی گلیاں میدان جنگ بن گئیں

یورو 2016  کے میزبان ملک  فرانس میں   اس بار برطانوی اور فرانسیسی شائقین  کے درمیان جھڑپ ہوئی ۔

512182
یورو کپ: پیرس کی گلیاں میدان جنگ بن گئیں

فٹ بال کے  مداحوں نے  فرانس میں    خوب اُدھم مچایا ہوا ہے۔

یورو 2016  کے میزبان ملک  فرانس میں   اس بار برطانوی اور فرانسیسی شائقین  کے درمیان جھڑپ ہوئی ۔

 برطانوی  فٹ بال شائقین نے   البانیہ    کی ہار کی خوشی منانے والے فرانسیسیوں    کی خوشیاں غارت کر دیں    ۔

 اس صورت حال سے نمٹنے کےلیے  پولیس کو کافی  مشکل کا سامنا کرنا پڑا ۔

اس جھڑپ میں  16 افراد زخمی  ہو گئے جبکہ پولیس نے  36  افراد کو گرفتار بھی کیا ۔

 اس اثنا  میں بتایا گیا ہے کہ   یورو کپ سے  بے دخلی   کے خوف سے   برطانیہ پیرس میں صور تحال اور اپنے  شہریوں  کو قابو میں رکھنے میں مدد کےلیے  پولیس کی اضافی نفری روانہ کرے گا۔

متعللقہ خبریں