فرانس میں یورو 2016 کے مقابلے
ترک قومی ٹیم 17 جون کو سابقہ یورپی چمپین اسپین کے ساتھ نبردِ آزما ہو گی
511146
کل یورو فٹ بال چمپین شپ میں دو میچ کھیلےگئے۔
ایف گروپ میں ہنگری نے آسڑیا کو دو۔ صفرکے اسکور سے شکست دی ہے تو آئس لینڈ اور پرتگال کا میچ ایک ۔ ایک کے اسکور سے برابر رہا۔
آج بی گروپ میں روس اور سلوواکیہ آج شام مد مقابل آئینگے تو اے گروپ میں فرانس اور البانیہ جبکہ کے درمیان میچ کھیلا جائیگا، جنہیں ٹی آرٹی کے مختلف چینلز پر پیش کیا جائیگا۔
ترک قومی ٹیم 17 جون کو سابقہ یورپی چمپین اسپین کے ساتھ نبردِ آزما ہو گی جسے ٹی آر ٹی ون پر براہ راست نشر کیا جائیگا۔
متعللقہ خبریں
یورو 2024 میں کل ترکیہ پرتگال کے مدِ مقابل آئے گا
چیمپئن شپ میں ترکیہ-پرتگال کا میچ ترکیہ کے وقت کے مطابق کل شام سات بجے شروع ہوگا