ایمرے چولاک نے deportivo سے تین سالہ معاہدہ کرلیا،مداحوں کا خیر مقدم

ترک کلب گلاتا سرائے سے  معاہدہ ختم ہونے کے بعد  ترک فٹ بالر  ایمرے چولاک نے  ہسپانوی کلب  deportivo  سے تین سال کےلیے معاہد ہ کیا ہے

499389
ایمرے چولاک نے deportivo سے تین سالہ معاہدہ کرلیا،مداحوں کا خیر مقدم

ترک کلب گلاتا سرائے سے  معاہدہ ختم ہونے کے بعد  ترک فٹ بالر  ایمرے چولاک نے  ہسپانوی کلب  deportivo  سے تین سال کےلیے معاہد ہ کیا ہے۔

  Deportivo کلب   کے مداحوں نے ٹویٹر پر اپنے پیغام میں اس خبر  پر مسرت  کا اظہار کرتےہوئے ایمرے کو خوش آمدید کہا ہے ۔

 گلاتا سرائے نے  اس معاہدے کو ایمرے کےلیے خوش بختی  اور کامیابی    کا وسیلہ قرار دیتے ہوئے   اپنی نیک خواہشات کا اظہارکیا ہے۔

 واضح رہے کہ  بارسلونا  کلب کےلیے کھیلنے والے دیگر ترک فٹ بالر آردا توران  کے بعد ایمرے وہ دوسرے کھلاڑی ہونگے جو کہ  ہسپانوی  لیگ  میں  حصہ لیں گے۔



متعللقہ خبریں