ریئل میڈڑڈ بمقابلہ اٹلیٹیکو میڈرڈ

ترکی کے مقامی وقت کے مطابق   یہ میچ 28 مئی کو   رات پونے دس بجے       کھیلا جائیگا۔

496985
ریئل میڈڑڈ بمقابلہ اٹلیٹیکو میڈرڈ

یو ای ایف اے   چمپینز لیگ کے  فائنل   میں ہسپانوی  کلب    رئیل میڈرڈ اور  اٹلیٹیکو میڈرڈ  28 مئی کو اطالوی  شہر میلان میں  مد مقابل آئیں   گے۔  یہ میچ ٹی آرٹی  سپور  چینل  براہ راست نشر کرے گا۔

ترکی کے مقامی وقت کے مطابق   یہ میچ  شب   پونے دس بجے       کھیلا جائیگا۔

اس میچ کو ٹی  آرٹی کی ویب سائٹ  www.trtspor.com    سے بھی دیکھا  جا سکتا ہے۔

 

 



متعللقہ خبریں