ترکی میں جوڈو مقابلے
یہ مقابلے سامسن میں منعقد کیے جا رہے ہیں، جن میں کامیاب کھلاڑی ریو دی جنیریو اولمپک کے لیے کوالیفائی کرینگے
464424
جوڈو سامسن گرینڈ پری ۔ تھری ٹرکش، سامسن میں یاشار دوعو سپور ٹس سنٹر میں منعقد کیا جا رہا ہے۔ اس چمپین شپ میں 67 ملکوں سے 397 کھلاڑی شرکت کر رہے ہیں۔ انٹرنیشنل جوڈو فیڈریشن کے سربراہ ماریوس ویزر نے ترک جوڈو فیڈریشن کے صدر فاتح اوئسال کے ہمراہ ترک اولمپک تیاری مرکز کا دورہ کیا اور بین الاقوامی سطح پر کیریئر بنانے کے خواہاں نوجوان کھلاڑیوں کے لیے بنائی گئی تنصیبات کا مشاہدہ کیا۔
متعللقہ خبریں
یورو 2024 میں کل ترکیہ پرتگال کے مدِ مقابل آئے گا
چیمپئن شپ میں ترکیہ-پرتگال کا میچ ترکیہ کے وقت کے مطابق کل شام سات بجے شروع ہوگا