اطالوی فٹ بال کلب کی بس پر حملہ

اطالوی فٹ بال کلب ہووینٹس کی بس پر مخالف ٹیم کے حامیوں نے آتش گیر مواد پھینکا جس کے نتیجے میں کلب کے کوچmassimiliano allegri زخمی ہو گئے

436197
اطالوی فٹ بال کلب کی بس پر حملہ


اطالوی فٹ بال کلب ہووینٹس کی بس پر حملہ کیا گیا ۔

کلب کی بس پر یہ حملہ بولونا شہرکےریناتو دال اسٹیڈئیم میں داخلےکے وقت ہوا ۔

معلوم ہوا ہے کہ بولونا کلب کی حامیوں نےہووینٹس کی بس پر آتش گیر مواد پھینکا جس کے نتیجے میں کلب کے کوچmassimiliano allegri زخمی ہو گئے۔



متعللقہ خبریں