وقت کم مقابلہ سخت ،گلاتا سرائے بمقابلہ لازیو

ترک کلب گلاتا سرائےیورپی لیگ کے 32 ویں مرحلے کے پہلے میچ میں اطالوی کلب لازیو کے ساتھ کھیلے گا جسے جیتنے کےلیے گلاتا سرائے ایڑی چوٹی کا زور لگائے گا

435105
وقت کم مقابلہ سخت ،گلاتا سرائے بمقابلہ لازیو

ترک کلب گلاتا سرائےیورپی لیگ کے 32 ویں مرحلے کے پہلے میچ میں اطالوی کلب لازیو کے ساتھ کھیلے گا۔

یہ میچ آج شب مقامی وقت کے مطابق دس بجے استنبول کے ترک ٹیلی کام اسٹیڈیئم میں کھیلا جائے گا۔

گلاتا سرائے کو اپنے پچھلے میچوں میں ناکامی کا سامنا کرنا پڑا تھا لہذا یہ میچ جیتنا لیگ میں اپنے قدم جمانے کےلیے انتہائی ضروری ہے۔

اس میچ میں ریفری کے فرائض برطانوی فٹ بال فیڈریشن کے مائیکل اولیور ادا کریں گے۔


متعللقہ خبریں